Khwab mein Khushboo Dekhna Ki Tabeer in Urdu
In this article get details about Khwab mein Khushboo Dekhna Ki Tabeer in Urdu, khwab mein khushboo kharidna,khwab mein khushboo lagana,khawab ki tabeer in urdu,khwabon ki tabeer,khwab ki tabeer in urdu,khwab mein khushboo lagane ki tabeer,khwabon ki tabeer in urdu,khwab mein khushbu lagana,khwab mein khushboo khareedna
Khwab mein Khushboo Dekhna Ki Tabeer
حضرت دانیال رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا ہے اگر دیکھے اس کے پاس مشک ہے تو دلیل ہے با ادب اور دانا ہوگا اور سب لوگ اس کی تقریب اور تحسین کریں گے اگر دیکھے اس سے مشک یا کافور کی خوشبو آتی ہے تو دلیل ہے اس کا اعتقاد اور یقین پاکیزہ اور صاف ہوگا اور راہ حق پر آئے گا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے مشک کو پیستا ہے تو دلیل ہے کسی سے نیکی کرے گا اگر دیکھے کہ اس نے مشک نافہ چیرا ہے اور اس سے بری بو آئی ہے اس کی تعبیر خلاف ہے
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا ہے خواب میں ماشک کو دیکھنا چھ وجہ پر ہے اول عورت دوم دوست سوم عیش خوش چہارم کنیز پنجم بہت سا مال ششم عمدہ بات
خوشبودار روغن دیکھنا
آرائش دنیا رونق دین کی پائے خوش اخلاق عورت ملے
خوشبو سونگھنا
اگر خواب میں خوشبو سونگھے تو لوگوں میں اس کی تعریف ہونے کا موجب ہے
لوگوں میں عزت پائے بلند مرتبہ ہو
خوشبو میں مست دیکھنا
موت آنے کی علامت ہے باعث تکلیف ہو
خوشبو حاصل کرنا
لوگوں میں اپنی تعریف و ثنا سنے
عطر کی خوشبو سے مست ہونا
عقل مند مشہور ہو عابد سخی پارسا متقی اور خدا ترس ہو
- Khwab Mein Madina Shareef Dekhna
- Khwab Mein Durood Sharif Parhna Dekhna
- Khwab mein Surah Yaseen Parhnay Ki Tabeer
خواب میں حنوط یعنی میت کی خوشبو دیکھنا
حنوط خوشبو ہے جو مردے کو ملتے ہیں حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے حنوط اس کو ملا ہے تو دلیل ہے توبہ کرے گا اور خدا تعالی کی پناہ میں ہو گا اور اگر یہ خواب کوئی مصلح شخص دیکھے تو غم واندوہ سے نجات پائے گا اور خوف سے امن میں ہو گا
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے حنوط سونگھنا لوگوں کی بڑی تعریف ہے کیونکہ بعض اہل تعبیر نے فرمایا ہے حنوط کے اندازے پر اہل میت کی نیک نامی ہے