Khwab mein Barhangi Nanga Hona Dekhna Ki Tabeer in Urdu
Khwab mein Barhangi Nanga Hona Dekhna Ki Tabeer in Urdu, khwab mein mard ko nanga dekhna,khwab mein khud ko nanga dekhna,khwab mein aurat ko nanga dekhna,khwab mein jism nanga dekhna,khwab me khud ko nanga daikhna ki tabeer,khwab mein apny aap ko nanga daikhna
Khwab mein Barhangi Nanga Hona Dekhna Ki Tabeer
طالب دنیا ہونے کو موجب ہے رسوائی ہو
جسم ننگا دیکھنا
غم و اندوہ اور تنگی رزق کا باعث ہے
ننگا عورت کو دیکھنا
مال بےاندازہ پائے جس کا شمار نہ ہو اور عزت حاصل کرے
ننگے آدمی زیادہ دیکھنا
خیروبرکت کا موجب ہے بروں کے لئے رسوائی کا باعث ہے
ننگا دیکھنا
خواب میں ننگا دیکھنا طالب دنیا ہونے کی علامت ہے
خواب میں برہنگی (ننگا ہونا)دیکھنے کی اِسلامی تعبیریں
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے آپ کو ننگا دیکھے اور طالب دنیا ہے تو غم و اندوہ کی دلیل ہے اور اگر دیکھے تابندباندھا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اطاعت اور عبادت میں کوشش کرے گا
حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں برہنگی محنت اور رسوائی کی دلیل ہے اور اگر خواب میں عورت کے کپڑے پہنے ہوئے دیکھے تو نیک مرد کے لیے نیک ہے اور بدکار کے لیے بد ہے
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا ہے کہ خواب میں برہنہ ہونا صالح مرد کے لیے خیر اور نیکی ہے اور مفسد کے لئے بدی اور رسوائی اور بے حرمتی ہے