Khwab mein Aab Pani Dekhna ki Tabeer in Urdu
Khwab mein Aab Pani Dekhna ki Tabeer in Urdu, khwab mein pani dekhna,khwab mein pani peena,khwab mein pani dekhna kaisa hai,khwab mein saaf pani dekhna,khwab mein ganda pani dekhna,khwab mein pani par chalna

Khwab mein Aab Pani Dekhna
درازی عمر پائے اور نیک بختی نصیب ہو
سقہ کو مشق بھرتے یا پانی پلاتے دیکھنا
سرور پانی پینا یا نہانا
گرم پانی پینا
ناک سے پانی بہنا
اولے کا پانی پینا
خوشحال ہو،فراغ البال ہو
چاہ کا پانی پینا
مال حاصل ہو اگر بیمار پئے تو تندرستی پائے خوشخبری ملے
چشمہ کا پانی پینا
دین و دنیا سے فیضیاب ہو رزق میں ترقی ہو عزت پائے
حوض کا تمام پانی پینا
سلامتی جان ومال ہو علم میں کمال ہو دولت لازوال ہو
دریا کا پانی صاف دیکھنا
بادشاہ عادل ہو صحت پائے خوشی و نعمت ہاتھ آئے
دریا کا پانی گدلا دیکھنا
مصیبت ورنج و غم میں مبتلا ہو یا بیماری دراز آئے
دریا پانی سے بھرا اور خوش رفتار دیکھنا
عادل بادشاہ ہو دنیا آرام پائے غلہ کی ارزانی ہو دودھ دینے والے جانوروں میں برکت ہو خلقت آسودہ ہو
پیالہ میں پانی پینا
کنیز کے ساتھ محبت کرے یا منکوحہ سے مجامعت کرے
دریا سے پانی پینا
بیمار ہو تو شفا پائے ورنہ بادشاہ سے منفعت ہو عزت و مرتبہ بلند ہو
دوڑنا پانی پر دیکھنا
حصول دولت ھو باعث کامیابی ہے دولتمندی میں شہرت ہو
زمین کھود کر پانی نکالنا
مال حلال پائے مگر مشقت اٹھائے
خواب میں پانی دیکھنے کی اسلامی تعبیریں
تمام چیزوں کی زندگی پانی سے ہے فرمان حق ٹالا ہے ہم نے ہر ایک چیز کو پانی سے زندہ کیا ہے
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ سطح آپ پر پانی کی طرح چلتا ہے جیسے دریا اور مہر کا پانی یہ اس کے پاک اعتقاد اور قوت ایمان کی دلیل ہے اور صاف اور خوشگوار پانی بہت پیا ہے تو یہ دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز اور خوش ہو گا اور اگر گندلہ یا شور پانی پیا ہے تو اس کی تعبیر پہلے کے خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ دریا سے صاف اور اچھا پانی پیتا ہے تو دلیل ہے کہ تمام جہان کا بادشاہ ہوں گا اور بعض کہتے ہیں کہ اس آپ دریا کے پینے کے قدر بزرگی اور مال و انعامات حاصل کرے گا اگر پانی میں مصفا اور صاف ہے اور اگر گدلا ہے تو اس کو رنج اور سختی اور خوف اور دہشت پہنچے گی
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ پانی گرم پیتا ہے تو بیماری اور رنج کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اس پر پانی گرایا گیا ہے اور اسے خبر نہیں ہے تو دلیل ہے کہ بیمار ہو گا اور اس کو سخت غم پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ پانی میں گرا ہے تو دلیل ہے کہ رنج اور غم میں گرفتار ہوگا اور اگر پانی پیالے میں اٹھائے دلیل کے مال اور زندگی پر فریفتہ ہو گا اور اگر اس نے پیالے میں اپنی عورت کو پانی دیا اور کہا کے پیالے کو عورتوں کے جوہر کے ساتھ نسبت دیتے ہیں اور پانی جو آپ کے پیالے میں ہے اس کو فرزند کے ساتھ نسبت دیتے ہیں جو ماں کے پیٹ میں ہے اگر پیالہ ٹوٹا ہے تو بیوی مرے گی اور بچہ رہے گا اگر پانی گرا اور پیالہ خالی رہا تو دلیل ہے کہ بچہ مر جائے گا عورت بچ جائے گی
اور اگر دیکھا کہ بے وجہ لوگوں کو پانی دیتا ہے تو دلیل ہے کہ دنیا اور آخرت میں لوگوں کو اس سے فائدہ پہنچے گا اور ویران جگہ کو آباد کرے گا اور اگر خواب میں دیکھے کہ جس گھر میں پانی گرایا ہوا تھا اس کے اندر داخل ہوا ہے تو دلیل ہے کہ غمگین اور متفکر ہو گا اور اگر دیکھے کہ پیالے کے صاف پانی کو کتے کی طرح پیا ہے تو دلیل ہے کہ عیش و عشرت کی زندگی گزار رہے گا لیکن ایسا کام کرے گا کہ بلا اور فتنہ میں پڑے گا اور مال کو تھوڑا تھوڑا کر کے لوگوں کو بخشے گا اور خیرات میں خرچ کرے گا
حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر پانی کو وقت پر زیادہ ہوتے دیکھے تو دلیل ہے کہ اس سال میں نعمت کی فراخی ہوگی اور اگر پانی دیکھے اور زمین میں جذب ہو جائے تو دلیل ہے کہ عام لوگوں کی سلامتی کی آفیت حاصل ہوگی فرمان حق ٹالا ہے اور کہا گیا کہ اے زمین اپنے پانی کو نگل جا اور اے آسمان بس پانی گہرائی میں گیا اور اگر دیکھے کہ پانی لوگوں کے سروں پر چڑھا جاتا ہے تو دلیل ہے کہ اس سال اس ملک میں نعمت اور فراخی ہوگی اور فرمان حق تعالی ہے ہم نے پانی کو خوب اچھی طرح گرایا
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ باغ اور زراعت کو دریاؤں اور نہروں سے پانی دینا غم اور ان دونوں سے خلاصی اور مال کی دلیل ہے اور لوگوں کو پانی دینا عین اور دیانت اور نیک کاموں کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ پانی میں جاتا ہے اور اس وقت اس کا جسم مضبوط ہے کہ حاکم کی طرح کسی سخت کام میں مشغول ہو گا اور اس کا قول اس کام میں اور دوسرے کاموں میں مقبول ہو گا اور اگر صاف پانی میں جائے اور اس کا جسم چھپ جائے تو قوت دین اور توکل بر خدا اور استقامت کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ پانی باغ میں جاتا ہے عورت یا گولی ملنے کی دلیل ہے اور اگر اپنے اوپر سے پانی کو گرفتار دیکھے تو دلیل ہے اس سے خیرومنفعت پہنچے گی اور اگر دیکھے اس پر گندا پانی گرا ہے تو دلیل ہے کہ نقصان پہنچائے گا
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا ہے خواب کے اندر پانی میں جانے کی تعبیر پانچ وجہ پر ہے ایک یقین دو قوت تین مشکل کام چار مصاحبت پانچ رئیس شہر کی طرف سے کوئی کام