Khwab mein Gum Hona Dekhna Ki Tabeer in Urdu
In this article get details about Khwab mein Gum Hona Dekhna Ki Tabeer in Urdu, khwab mein joota gum hona,khwab mein gum hone ki tabeer,khwab mein sona gum hona,khwab mein paisa gum hona,khwab mein bacha gum hona,khwab mein gum honay ki tabeer

Khwab mein Gum Hona Dekhna Ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ گم ہوا ہے دلیل ہے کہ جس جگہ وہ ہے ظائع ہوگی کیونکہ اس کو نہ پہچانے گے اور اس کا قرب نہ جانے گے اور اگر دیکھے کہ اس کا عیال گم ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے باعث اندوہ گین ہوگا
حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ کوئی چیز اس کی گم ہوئی ہے اگر وہ چیز تاویل میں نیک ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر اس کو غم و اندوہ ہوگا اور اس کا ذرر ظائل ہوگا اور اس کا کام انتظام سے ہوگا اور اگر وہ چیز تاویل میں بد ہے تو غم اور ذرر اس سے زائل نہ ہو گا اور اس کا کام انتظام سے نہ ہوگا
کنگھی پرانی گم ہونا
غم سے فارغ البال مسرت شامل حال ہو
گوسفندگم ہو جانا
مال کا نقصان زیادہ ہو رنج و غم میں مبتلا ہو
انگوٹھی یا نگینہ گم ہونا
حکومت میں فتور ہو قدر و منزلت میں زوال آئے
پاپوش گم ہو نا
زوجہ کی جدائی ہو حقوق شرعیہ واجب الادا کو نہ بھولے
ازار بند گم ہونا
عورت یا کنیز چھوٹ جاۓ
اشرفی گم ہونا
کسی عزیز کی موت واقع ہو یا دولت کی چوری ہوجائے
چادر سر سے گم جانا
شوہر کےفوت ہونے کی علامت ہے
خزانہ گم ہو جانا
بیمار ہو تو شفا پائے عالم ہو تو سخت ذلت اٹھائے
دھوتی گم ہونا
عورت سے مفارقت ہو گم ہوجائے یا موت آئے
دیگچہ گم جانا
مال ومتاع میں زوال آئے پریشانی اٹھائے
ریتی ٹوٹنا یا گم ہونا
کسی کام کو پورا کرنے کا باعث ہے دلی مقصد پورا ہو
روپیہ گم جانا
باعث پریشانی ھے رزق و دولت میں کمی آئے
سرمہ دانی گم جانا
عورت سے مفارقت ہو غم و رنج برداشت کرے
سنبہ ٹوٹنا یا گم ہونا
بیٹے کے غائب ہونے یا فوت ہونے کے مترادف ہے
سوئی گم جانا
کاروبار میں تنزلی واقع ہو بیگانگی تفریق پیدا ہو
صراحی گم جانا یا ٹوٹنا
عورت فوت یا طلاق لے یا اغوا ہو جائے بہرحال مفارقت ہو
عضا گم جانا یا ٹوٹنا
عہدہ سے معزول ہو یا ایسے عزیز کی موت ہو جس سے عزت و دولت کم ہو
فیروزہ گم ہونا
باعث تنزل ہے مفلس ہو اور عزت میں فرق آئے
فرزند گم جانا
غربت کی علامت ہے مصیبت میں پھنسے پریشانی اٹھائے
پالان گم جاتے دیکھنا
.عورت اس سے چھوٹ جائے یا اغوا ہو جائے
کلہاڑی ٹوٹنا یا گم جانا
مددگار رفیق دوست سے جدائی ہو
ہار ٹوٹنا یا گم ہونا
بیوی کے جدا ہونے کی نشانی ہے باعث پریشانی ہے
ہاکی ٹوٹنا یا گم جانا
دوست مددگار سے جدائی ہو اور نقصان پائے
یاقوت گم ہونا
سب کے لیے باعث تنزل ہے فکر و اندیشہ حیرانی لاحق ہو
توا گم جاتا دیکھنا
.منتظم یا خدمت گار جاتا رہے یا تنگی رزق ہوجائے
توبرہ گم جاتے دیکھنا
.تنگی رزق ہو افلاس و مصیبت دیکھے
توشک گم جاتے دیکھنا
.چوری ہوجائے یا نقصان اٹھائے