Khwab mein Napak Hona Dekhna Ki Tabeer in Urdu
In this article get details about Khwab mein Napak Hona Dekhna Ki Tabeer in Urdu, khwab mein napak dekhna,khwab ki tabeer in urdu,khwab mein napaki dekhna,khwab mein napak hona
Khwab mein Napak Hona Dekhna Ki Tabeer
اگر کوئی خواب میں اپنے آپ کو جنبی دیکھے جنبی یعنی ناپاک تو دلیل ہے کہ حرام میں حیران اور پریشان ہو گا اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ سفر کرے گا اور دنیا کی مراد پائے گا اور اس کا کام تباہ ہو گا اور اگر دیکھے کہ غسل جنابت کیا ہے اور لباس پہنا ہے دلیل ہے کہ آخر کار کام سے نجات پائے گا اور اس کا کام تباہ ہوگا اور اگر تمام ہو کر بیٹھا ہے تو دلیل ہے اس کا کام تمام کیا ہوگا یعنی پورا نہ ہوگا
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں اپنے آپ کو ناپاک اور برہنہ دیکھے تو دلیل ہے کہ اپنے کام میں حیران اورعاجز ہوگا اور اگر دیکھے کہ حمام میں غسل کیا ہے اور نکل کر پاکیزہ لباس پہنا ہے تو دلیل ہے کہ حق تعالیٰ کی طرف رجوع کرے گا اور توبہ کرے گا
نا پاک ہو نا
ناپاک ہوتا دیکھنا حرام کاری میں حیران و پریشان ہونے کا باعث ہے
حرام کاری اور حیرانی پائے عاجز و بے کس ہو