Khwab mein Safar Krna Dekhna ki Tabeer in Urdu

Khwab mein Safar Krna Dekhna ki Tabeer in Urdu, khwab ki tabeer,khwab mein safar karne ki tabeer,khwab mein safar,khwab mein bus par safar karna,khwab mein car mein safar karna,khawab ki tabeer in urdu,khwab mein safar karna kaisa hai

 0  1k
Khwab mein Safar Krna Dekhna ki Tabeer in Urdu
Khwab mein Safar Krna Dekhna ki Tabeer in Urdu

Khwab mein Safar Krna Dekhna

اگر کوئی خواب میں سفر کرے اور اس مقام کو پہلے مقام سے بہتر دیکھے تو اس کی تعبیر نیک ہے

اگر پیدل کرتا دیکھے تو کاروبار میں جدوجہد سے کامیاب ہو

ریل میں سفر کرنا

کسی لمبے سفر پر روانہ ہو گھر بیگانہ ہو

سفر موٹر سائیکل پر کرنا

کام میں ترقی ہو تیزی سے عروج پائے

سفر تانگہ پر کرنا

راحت و عزت پائے خوشخبری ملے آرام سے زندگی بسر ہو

سفر بائیسکل پر کرنا

مشقت میں پڑے کامیابی ہو مگر دیر کے بعد

سفر ہوائی جہاز پر کرنا

غریب ہو تو امیر ھوجائے عہدہ پائے کاروبار میں ترقی ہو دولت مند ہو

سفر سمندری جہاز پر کرنا

کاروبار وسیع پیمانہ پر شروع کرے مگر بہت جدوجہد سے کامیاب ہو

سفر کشتی پر کرنا

بزرگی پائے دولت مند صاحب عظمت بلنداقبال وسردار ہو

سفر نامعلوم جگہ کا کرنا

موت آئے یا اہل وعیال سے جدا ہو

گدھ پر سفر کرنا

طویل سفر پر جائے اگر گدھ کے پنجوں سے زمین پر گرتے دیکھے تو تنزل ہو ذلت و خواری پائے

خواب میں سفرکرنادیکھنےکی اِسلامی تعبیریں

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس نے سفر کیا ہے اور وہ مقام پہلے سے بہتر ہے دلیل ہے کہ اس کا حال نیک ہوگا ورنہ اس کے خلاف تاویل ہے اور اگر دیکھے کہ سفر کیا ہے اور نہیں جانتا ہے کہ کہا گیا ہے دلیل ہے کہ اپنے یار سے جدا ہوں گا یا وہاں سے نقل مکانی کرے گا اور اگر دیکھے کہ کسی جماعت کو پیدا کرنے گیا ہے یا کوئی گروہ اس کو دعا کرنے آیا ہے دلیل ہے ایک مدت تک اس کا حال اور کام متغیر ہو گا اور اپنے حال پر آئے گا