Khwab mein Dhuwan Dekhna Ki Tabeer in Urdu
In this article get details about Khwab mein Dhuwan Dekhna Ki Tabeer in Urdu, khwab mein dhuwan dekhnay ki tabeer,khwab mein dhuwan dekhna ki tabeer,khwab mein dhuan dekhna,khwab mein aag ka dhua dekhna,khawab mein smoke dekhna,khawab mein smoke dekhna kaisa,khwab mein smoke dekhna,khwab mein dhuwan dekhne ki tabeer
Khwab mein Dhuwan Dekhna Ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے خواب میں دھواں ظالم بادشاہ ہے اور اگر دیکھے مشرق یا مغرب کی طرف سے دھواں ہے دلیل ہے کہ اس ملک کے لوگ ظالم بادشاہ کے ہاتھ سے ظلم و ستم اٹھائیں گے اور اگر دیکھے کہ دنیا میں اٹھا ہوا ہے اور آگ شعلے مار رہی ہے تو دلیل ہے جہان میں فتنہ پڑے گا
حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ شہر میں یا کسی ولایت میں بغیر آگ کے دھواں ظاہر ہوا ہے دلیل ہے حق تعالیٰ کی طرف سے خوف ہوگا اور اگر دیکھے کہ گھر سے یا اس کے منہ سے دھواں نکلتا ہے دلیل ہے کہ ظالم بادشاہ اس کو ضرر دے گا یا تاوان ڈالے گا اور اس کا مال زور سے لے گا
دھواں دیکھنا
بادشاہ یا جابر حاکم سے تعبیر ہے
دھواں محیط دیکھنا
قہر الٰہی نازل ہو یا وبا پھیلے دنیا تکلیف اٹھائے
دھواں منہ سے نکلنا
بادشاہ یا حاکم شہر سے تکلیف پائے باعث رنج و غم ہے
دھواں اڑتا ہوا دیکھنا
وباء بلا سے لوگ نجات پائیں یا حاکم ظالم سے خلاصی ہو
دھواں گھر میں دیکھنا
قرضدار ہو یا سخت بیمار ہو یا مصیبت میں گرفتار ہو
ابنِ سیرین کے مطابق خواب میں دھواں دیکھنے کی تعبیر مختلف مفاہیم رکھتی ہے۔ خواب میں دھواں دیکھنا عموماً مندرجہ ذیل صورتوں میں دیکھا جاسکتا ہے
پریشانی اور غم
ابنِ سیرین فرماتے ہیں کہ خواب میں دھواں دیکھنا عام طور پر پریشانی، غم اور مشکلات کی علامت ہوسکتا ہے۔ یہ خواب آپ کی زندگی میں کسی مشکل یا تکلیف دہ صورت حال کی عکاسی کرتا ہے۔
آزمائش اور مصیبت
دھواں دیکھنا اس بات کی نشاندہی بھی کر سکتا ہے کہ آپ کو مستقبل میں کسی قسم کی آزمائش یا مصیبت کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
جھوٹ اور فریب
دھواں کبھی کبھی جھوٹ اور فریب کی علامت بھی ہوتا ہے۔ اگر آپ خواب میں دھواں دیکھ رہے ہیں تو اس کا مطلب ہو سکتا ہے کہ آپ کی زندگی میں کوئی شخص دھوکہ دہی کر رہا ہے یا آپ کسی غلط فہمی کا شکار ہیں۔
سزا
اگر خواب میں آپ دیکھتے ہیں کہ دھواں آگ سے نکل رہا ہے، تو یہ اس بات کی علامت ہو سکتی ہے کہ آپ کو کسی عمل کی سزا ملنے والی ہے یا آپ کو اپنے اعمال کا نتیجہ بھگتنا ہوگا