Khwab mein Sajda Dekhna Ki Tabeer in Urdu
In this article get details about Khwab mein Sajda Dekhna Ki Tabeer in Urdu, khwab mein sajda karna,khwab mein sajda karte dekhna,khwab mein sajda dekhna,khwab mein sajda karnay ki tabeer,khwab mein sajda tilawat karna,khwab mein sajda karte hue dekhna,khwab mein allah ko sajda karna,khwab mein sajda e shukar dekhna

Khwab mein Sajda Dekhna Ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے اللہ تعالی کو سجدہ کیا ہے دلیل ہے بزرگ مرد اور فتح مند ہو گا اگر دیکھے غیر حق کو سجدہ کیا ہے دلیل ہے اس کے دل کی مراد پوری نہ ہوگی
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کسی سردار کو سجدہ کرتا ہے تو دلیل ہے اس کو بادشاہ سے دکھ پہنچے گا فرمان حق تعاکی ہے کیا تم غیر اللہ کی عبادت کرتے ہو جو نہ تو تمہیں نفع دیتا ہے اور نقصان دیتا ہے
دعا سجدہ میں مانگنا
تمام حاجتیں پوری ہوں دارین کی نعمتیں پائے
فرشتوں کو سجدہ کرتے ہوئے دیکھنا
دین و دنیا کی کامرانی کا سبب ہے عاقبت نیک ہو
خواب میں سجدہ کرنا
اللہ تعالی کو سجدہ کرنے سے مراد دشمن كے خلاف کامیابی ، اللہ تعالی کی مغفرت ، خطرات سے نجات مقصد کا حاصل ہونا اور معافی ملنا ہے
اگر غیر اللہ کو سجدہ کرے یا غیر اِرادی طور پر پیشانی كے بل گرے . تو اِس سے مراد ذلت اور رسوائی ہے . اگر خواب دیکھنے والا کسی كے ساتھ مقدمہ بازی کر رہا ہے . یا تجارت کرتا ہے تو اسے خسارہ ہو گا . اگر اسے کوئی ضرورت دَر پیش ہے تو اِس سے مراد یہ ہے كے وہ ضرورت پوری نہیں ہوگی
سجدے کی تعبیر اتباع سنت سیل اللہ علیہ وسلم اور جنت میں نبی اکرم سیل اللہ علیہ وسلم کی رفاقت بھی ہوسکتی ہے
سجدہ شکر کی تعبیر مصیبت کا تال جانا اور روزی کا تسلسل ہے