Khwab mein Surah Al Naas Parhna Ki Tabeer in Urdu
In this article get details about Khwab mein Surah Al Naas Parhna Ki Tabeer in Urdu, khwab mein surah naas parhna,khwab mein quran pak parhna,khwab mein quran pak dekhna,khwab mein surah nas parhna,khwab mein surah alnas parhna,khwab mein surah naas parhne ki tabeer
Khwab mein Surah Al Naas Parhna Ki Tabeer
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے سورہ الناس پڑھنا ہے دلیل ہے حق تعالیٰ اس کو نظر بد سے محفوظ رکھے گا اور اس پر روزی فراخ ہوگی اور اگر خواب میں دیکھے کہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم پڑھتا ہے دلیل ہے کہ مال اور مراد پائے گا اور اگر خواب میں دیکھے کہ قرآن مجید کی کوئی آیت پڑھتا ہے تو اس کی دلیل حرف ق میں بیان کریں گے
فراخی رزق و نظر بد سے محفوظ رہے دین میں دسترس حاصل ہو
خواب میں سورۃ الناس کی تلاوت کرنا
جس نے خواب میں سورۃ ال ناس یا اِس کا کچھ حصہ پڑھا یا اِس پر پڑھا گیا . تو یہ دلالت کرتا ہے اِس كے کسی کام کا اِس سے ہم آہنگ ہونے پر اور پِھر دشمن پر کامیاب ہونے پر . اور کہا گیا كے اِس سے جادوجارون کا جادو اور شیطان كے مکر اور واز واسے ہٹائے جائیں گے اور کہا گیا كے وہ وسوسوں میں مبتلا ہو گا
اور کہا گیا كے اِس کی تلاوت دلالت کرتی ہے گھر والوں كے اکٹھے ہونے پر اور کہا گیا كے لوگ اِس سے محفوظ ہوں گے . اور وہ مکر فریب اور چل بازی اور مصیبت سے ماموں ہو گا . اور جو شخص ان کی تعبیر کی وضاحت چاھے تو اسے چاہیے كے وہ سورت کو دیکھے اور اِس حکم كے مناسب جو آیتیں ہیں انکے مطابق حکم لگائے . اور ہر آدمی كے لیے وہی حکم لگائے جو اِس كے مناسب ہو . پس جو قرآن پاک میں سے دیکھے نفع کا حصول یا برائی کو دوڑ کرنا پس اِس کا خواب میں اسی شرط پر دیکھنا دلالت کرتا ہے