Khwab mein Chalna Dekhna Ki Tabeer in Urdu

In this article get details about Khwab mein Chalna Dekhna Ki Tabeer in Urdu, khwab mein chalne ki tabeer,khwab mein pani per chalna,khwab mein nange paon chalna,khwab mein paidal chalna,khwabon ki tabeer,khwab mein paidal chalne ki tabeer,khawab ki tabeer in urdu,khwab mein chalna,khwab mein paidal chalte dekhna

 0  294
Khwab mein Chalna Dekhna Ki Tabeer in Urdu
Khwab mein Chalna Dekhna Ki Tabeer in Urdu

Khwab mein Chalna Dekhna Ki Tabeer

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے اپنے شہر سے گیا ہے اور معلوم نہیں کہا گیا ہے دلیل ہے بےچارا اور حیران ہو گا اگر اس کے ساتھ عورت اور فرزند بھی ہیں دلیل ہے سب حیران اور پریشان ہوں گے اگر دیکھے اونٹ کی طرح چلتا ہے دلیل ہے دنیا میں سعادت پائے گا اگر دیکھے درندے کی طرح چلتا ہے اس کی تاویل بد ہے

اگر دیکھے بچھو کی طرح چلتا ہے تو بھی یہی تعبیر ہے اگر شکاری پرندوں کی طرح چلے تو خیر اور نیکی پر دلیل ہے اگر ایسا چلے کہ تاریکی سے روشنی کی طرف گیا ہے دلیل ہے کہ راہ باطل سے راہ حق پر آئے گا اگر اجاڑ سے آبادی کی طرف جائے تو دلیل ہے تنگی سے فراخی آئے گی اگر آبادی سے ویرانے کی طرف جائے تو دلیل اول کے خلاف ہے اگر بری جگہ جائے تو طویل بد ہے اگر نیک جگہ جائے تو خیر اور نیکی پر دلیل ہے

خواب میں اونٹ کے پیچھے چلنا دیکھنا

ہلاکت و بیماری اور رنج و غم کی علامت ہے

مردہ کی آواز پر چلنا

بے وطن ہو یا ہلاکت کا سامنا ہو صدقہ ضرور دے تاکہ رد بلا ہو

رات روشن میں چلنا

اسلام سے پیار ہو نماز روزہ حج زکوۃ ادا کرے عزت وبزرگی پائے

رات تاریک میں چلنا

اگر راستہ پر چلے تو ایمان کامل ہو سرخروئی پائے بزرگی حاصل ہو

چلنا ویران سے آبادی کی طرف

خوشحالی قدم چومے تنگدستی دور ہو

چلنا روشنی سے تاریکی کی طرف

گمراہ بے دین ہو کسی مصیبت میں گرفتار ہو

چلنا ویرانے میں

تنگی رزق ہو ہلاکت و غربت کا سبب ہے

چلنا تاریکی سے روشنی کی طرف

راہ باطل سے راہ حق کی طرف آئے توبہ کرے نیک ہو جائے

چلنا منزل مقصود پر

دین و دنیا کی سعادت حاصل ہو خوشی نصیب ہو

چلنا بمعہ خاندان کے

اگر نامعلوم مقام پر جاتا دیکھے تو رنج و بلا میں مبتلا ہو

آگ کی روشنی میں چلنا

دولت ملے عزت حاصل ہونے کا راستہ اختیار کرے