Khwab mein Zalzalah Dekhna Ki Tabeer in Urdu
In this Article get Details About Khwab mein Zalzalah Dekhna Ki Tabeer in Urdu, khwab mein zalzala dekhna aur kalma parhna,khwab mein zalzala ana,khwab mein zalzala dekhna kaisa hai,zalzala dekhna khwab mein,khwab mein zalzala ghar par dekhna,khwab ki tabeer
Khwab mein Zalzalah Dekhna Ki Tabeer
اگر ساری دنیا پر دیکھے تو لوگ آسودہ حال ہوں اسلام کا چرچا ہو
زلزلہ گھر میں دیکھنا
اہل خانہ مصیبت میں گرفتار ہوں گناہوں سے توبہ کرے
زلزلہ شدید دیکھنا
اگر مکان گرتے دیکھے تو لوگ مصیبت میں گرفتار ہوں وبا پھیلے
زلزلہ زمین کو دیکھنا
صدمہ و رنج کی دلیل ہے یا کوئی شہر میں آفت آنے وا لی ہے
خواب میں زلزلہ دیکھنے کی اِسلامی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ زمین حرکت کرتی ہے دلیل ہے کہ زمین کی حرکت کے مطابق اس ملک کے باشندوں کو بادشاہ سے رنج اور ملامت پہنچے گی اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ لوگوں کو آفت پہنچے گی اور اس ملک میں بیماری پڑے گی اور اگر دیکھے کہ زمین پر پھری اور زیر و بالا ہوئی ہے دلیل ہے کہ اس ملک میں بلا فتنہ پڑیں گے
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زلزلہ اور زمین کا غرق ہوتا دیکھنا بادشاہ کی طرف سے محنت اور بلائے عظیم پر دلیل ہے فرمان حق تعالیٰ ہے ہم نے اس کو اور اس کے گھر کو زمین میں دھنسا دیا بہرحال خواب میں زلزلہ اس ملک والوں کے لیے عذاب اور ملامت پر دلیل ہے