Khwab mein Aasman Dekhna Ki Tabeer in Urdu
In this article get details about Khwab mein Aasman Dekhna Ki Tabeer in Urdu, khwab mein neela aasman dekhna,khwab mein kala aasman dekhna,khwab mein aasman dekhna kaisa,khwab mein aasman ki tabeer,khwab mein aasman ki taraf dekhna,khwab mein aasman dekhna kaisa hai,khwab mein aasman par roshni dekhna

Khwab mein Aasman Dekhna Ki Tabeer
مرتبہ بلند اور روزی زیادہ ہو
شفق آسمان
آسمان پر شفق دیکھنا موسم غلہ کی فراوانی کا سبب ہے
فرشتوں کے ساتھ آسمان پر جانا
دنیا سے کوچ کرے لیکن جہاں میں نیک کام کرے
آسمان سے زمین پر گرنا
پہلی بیوی کو طلاق دے اور دوسری بیوی سے اتفاق ہو
کلید آسمان ملنا
مطلب دلی برآئے ترقی رزق ہو بیمار صحت پائے
نور آسمان پر دیکھنا
دوست یا حبیب سے صلح ہوجائے یا تولد فرزند کی خوشی ہو
آسمان کے دروازے کھلنا
روزی میں وسعت پائے خیروبرکت میں زیادتی ہو
ہاتھ سے آسمان توڑنایاچھونا
جہان میں عزت و توقیر ہو زبان میں ہر طرح تاثیر ہو دشمن شکست فاش کھائے مشکل جلد آسان ہو جائے
آسمان سفید دیکھنا
دنیا میں وبا پھیلے
آسمان سرخ دیکھنا
ملک میں خونریزی ہو جنگ چھڑنے سے تکلیف پیش آئے
آسمان سیاہ دیکھنا
ملک میں قحط پڑے،بھوک سے لوگ پریشان ہوں
آسمان سے بارش ہوتے دیکھنا
ملک میں خوشحالی ہو، لوگ آرام پائیں، مال و دولت عام ہو نعمت حاصل ہو،راحت ہو
آسمان روشن دیکھنا
کاروبار میں ترقی ہو اگر اڑتا دیکھے تو کاروبار وسیع ہو عزت حاصل ہو
آسمان سے گرنا
کسی مصیبت میں مبتلا ہو،رنج و بلا میں گرفتار ہو
آسمان دیکھنا
بلند مرتبہ ہو اور فرزند ارجمند پیدا ہوئے
آسمان کی طرف جانا
سفر درپیش لاریب ہو، جس سے حاصل فتوحغیب ہو
آسمان کے قریب پہنچنا
دارین کی بزرگی اور حصول رفعت وشان ہو، فرحت کا سامان ہو
ابرآسمان پر دیکھنا
بادشاہ مہربان ہو یا خود عالم وحکیم بے مثیل دوراں ہو
ابر موحیط آسمان پر دیکھنا
آفت میں مبتلا ہو، رنج ومصیبت کا سامنا ہو
شعلہ آسمان پر دیکھنا
آفت و مصیبت نازل ہونے کا موجب ہے
شعلہ آسمان سے برسنا
قحط وبال بیماری وبا بلا غم اندوہ و فکر اندیشہ میں مبتلا ہو
آسمان پر اڑ کر بیٹھنا
حکومت ملےیا عہدہ میں ترقی ہو دلی مرادیں پائے
آسمان پر جا کے واپس آنا
موت اور قطع زندگی کی دلیل ہے صدقہ دے تاکہ بلاومصیبت سے نجات ملے
آسمان پر فرشتوں سے اتحاد کرنا
متقیوں سے صحبت ہو پرہیزگاری کی عادت ہو
- Khwab mein Uper Jana Dekhna
- Khwab mein Zameen Dekhna
- Khwab mein Suraj Dekhna
- Khwab mein Chand Moon Dekhna
آسمان پر فرشتوں سے باتیں کرنا یا تسبیح پڑھنا
نیکی اور سعادت حاصل ہو اور حج و زیارات سے مشرف ہو
آسمان پر اپنے آپ کو اڑتے دیکھنا
حج و زیارات مقدسہ سے مشرف ہونے کا سفر درپیش ہے
اولےآسمان سےگرتےدیکھنا
سختی و ملال کی علامت اور قہر خدا کی دلیل ہے
شق ہوتے آسمان دیکھنا
مینہ رحمت کابرسے خلقت سیراب ہو ارزانی بے حساب ہو
نیلگوں آسمان دیکھنا
مصیبتوں سے نجات پائے فرحت و راحت اور مسرت و کامیابی پائے
نور آسمان پر دیکھنا
دین و دنیا کی نعمتیں پائے عدل و انصاف و فراخی رزق ہو فرزند ہو
ہاتھ سے آسمان چھونا یا پکڑنا
عزیز خلق وذی توقیر ہو کلام میں تاثیر ہو جو مہم پیش آئے وہ باآسانی حل ہوجائے عزت و مرتبہ بلند ہو
جھنڈا آسمانی دیکھنا
صاحب رفعت و جاہ ہو بزرگ مرتبہ راست گار ہو
تخت رواں پر بیٹھ کر آسمان پر جانا
جام حیات بھر جائے جلد پیغام اجل آئے یا مرتبہ بلند ہو